ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹ
پاکستانی روپے کی قدر میں ایک روپے تک اضافہ
اوپن اور انٹربینک مارکیٹوں میں پاؤنڈ اور یورو سمیت کئی ممالک کی کرنسیوں کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر 2 پیسے سستا ہوگیا۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔


