ملک میں آٹےکابحران،اراکینِ پارلیمنٹ کا تبصرہ

مہنگے داموں امپورٹ کرنے کا فیصلہ

گندم پیدا کرنے والے دنیا کے 5ویں بڑے ملک نے پہلے زرمبادلہ کمانے کیلئے گندم بیرونِ ملک فروخت کی اور پھراپنے ملک میں قلت ہوجانے پر مہنگے داموں امپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت والے اپنے اقدامات کا دفاع کررہے ہیں تو اپوزیشن والے وزارت خوراک و غذائی تحفظ کے وجود پر سوال اٹھا رہے ہیں، یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ گندم آٹے کے بحران میں کسی نہ کسی کا فائدہ ضرور ہوا ہے۔

POINT OF ORDER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div