سردیوں میں کھردری جلداوربےرونق بالوں سےبچنےکی ترکیب

خواتین احتیاط کریں
Jan 25, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/Winter-And-Women-isb-Pkg-25-01.mp4"][/video]

سردیوں میں جلد خشک اور بال بے رونق ہوجاتے ہیں۔ خشکی کے وار سے بچنے کیلئے خواتین کو کئی جتن کرنا پڑتے ہیں۔ ٹھنڈ کے تھپیڑوں سے نرم و ملائم جلد کھردری ہوجاتی ہے۔ حسن اپنے نکھار پر ہرگزکوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔ ٹھنڈ کے اکھڑ پن سے بچنے کیلئے جلد اور بالوں کو گرم پانی سے بچا کے رکھنا بھی اہم ہوتا ہے۔

Dry skin

Tabool ads will show in this div