مظفرآباد:بارش اوربرفباری تھمنےکےبعد سڑکیں کھلنےکاکام جاری

سرگن کی سڑک پر15 فٹ برف کی تہہ
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/MUZF-SNOW-CLEAN-23-01.mp4"][/video]

مظفرآباد ميں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھمنے کے بعد سڑکيں کھولنے کا کام جاری ہے۔محکمہ شاہرات کی ڈوزر مشینیں برفباری سے سرگن اور کيل کی سڑکيں کھولنے ميں مصروف ہيں۔ حکام کا کہنا ہے کہ کیل اور سرگن کی سڑکیں کھولنے کیلئے مزید3 سے4 دن لگ سکتے ہیں، سرگن کی سڑک پر15 فٹ برف کی تہہ جمی ہوئی ہے۔

muzzafarabad

Tabool ads will show in this div