قذافی اسٹیڈیم میں میچز،لاہورکےاسکولوں میں تعطیل ہوگی

اطراف کاعلاقہ بند ہوگا

پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کے دوران ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے جمعہ اور ہفتہ کو اسکولوں میں جلدی چھٹی دینے کا اعلان کردیا ہے۔

لاہور میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی 20 میچ کے باعث جمعہ کو 11 بجے اسکول بند ہوجائيں گے۔سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پرویز اختر نے بتایا کہ لاہور میں 2 دن اسکولوں میں 11 بجے چھٹی دی جائے گی۔

پرویز اختر کا کہنا تھا کہ قذافی اسٹیڈیم کے اطراف سرکاری ونجی اسکولوں میں چھٹی ہوگی۔

Tabool ads will show in this div