تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکا طریقہ
یہ عمل انتہائی ہموار اور کافی آسان ہے
جیسا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں محض ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے، تو اس متعلق کسی بھی پریشانی سے بچنے کےلیے سماء ڈیجیٹل نے ویڈیو میں بتانے کی کوشش کی ہے کہ تنخواہ دار طبقہ ایف بی آر کی ’’ٹیکس آسان ایپ‘‘ کے ذریعے باآسانی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروا سکتے ہیں۔ یہ ایک اصل فائلنگ کی ریکارڈنگ ہے جو آپ کو سمجھانے کےلیے بنائی گئی ہے۔
اس سے قبل بنائی گئی دو ویڈیوز میں ہم نے یہ بتایا تھا کہ ایف بی آر میں کیسے رجسٹریشن کروائی جا سکتی ہے اور ٹیکس فائلر بننے کےلیے کن چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 جنوری ہے۔
income tax returns
SAMAA MONEY
تبولا
Tabool ads will show in this div