وزیراعظم کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات،اہم مسائل پر گفتگو

Sep 23, 2015
Nawaz Sharif David-Camaron Still OCV 23-09اسٹاف رپورٹ لندن :  وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے لندن میں برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کی، دونوں مملک میں مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے کردار اور قربانیوں کا ذکر کیا، جسے برطانوی ہم منصب نے سراہا، اس موقع پر ڈیوڈ کیمرون نے پاکستان کے پڑوسی ممالک سے تعلقات کی پُرامن پالیسی کی بھی تعریف کی۔ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان دفاع اور سلامتی سمیت دیگر امور بھی زیر غور آئے۔ سماء

PM

DAVID CAMROON

FAROOQ SATTAR

COUNTERPART

Tabool ads will show in this div