ساؤتھ انڈین ڈش ڈوسہ کےچٹخارے
ذائقہ ہی نرالا ہے

ساؤتھ انڈین ڈش ڈوسہ کراچی والوں کے لیے نئی نہیں ہے،اب اس کو اسلام آباد میں رہنے والے بھی انجوائے کررہے ہیں۔شہر میں ڈوسے کے خوب چرچے ہیں۔ دال اور چاول کے آٹا کے گرما توے پر ڈال کر اس میں آلو،چکن، چیز بھرکر مزے دار ڈوسا تیار کیا جاتا ہے۔