وزیراعظم کا کم تنخواہ پربیان،اراکین پارلیمنٹ کا تبصرہ

پی ٹی آئی اراکین کا دفاع

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تنخواہ میں گزارا نہ ہونے کے بیان پر پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کے اعتراف کا دفاع کیا ہے جبکہ دیگرجماعتیں کہہ رہی ہیں کہ جب حکومت ہی مہنگائی کا رونا رونے لگے تو پھر عوام کس سے فریاد کریں، کس سے منصفی چاہیں۔

IMRAN KHAN

POINT OF ORDER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div