وزیراعظم کا کسان پیکیج عدالت میں چیلنج
اسلام آباد: وزیراعظم کا کسان پیکیج اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست گزار نے کسان پیکیج کے تحت ادائیگیوں پر حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا کردی۔
شاہد اورکزئی کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ کسان پیکیج کیلئے منی بجٹ کا اعلان ضروری تھا، پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اتنی رقم ادا نہیں کی جاسکتی، کسان پیکیج کے تحت ادائیگیوں پر حکم امتناع جاری کیا جائے۔ سماء
PM
Kissan Package
تبولا
Tabool ads will show in this div