ہاتھ ریڑھی: اجرت بمقابلہ کام
ہاتھ ریڑھی کا کام کرنے والوں کوکتنی اجرت ملتی ہے
ملک میں ہاتھ ریڑھی کا کام کرنے والے مزدوروں کے دن رات کیسے گزرتے ہیں اور انہیں کن مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے روزانہ کی اجرت ملتی ہے، اس متعلق یہ تفصیلی ویڈیو دیکھیں