آئی جی سندھ کی تبدیلی،اراکینِ پارلیمنٹ کا تبصرہ
سندھ حکومت کلیم امام سےناخوش

سندھ حکومت آئی جی سندھ کلیم امام سے ناخوش ہے۔ پولیس افسر کی تبدیلی کیلئے وفاق سے رابطے جاری ہیں۔ صوبائی حکومت آئی جی سندھ کا تبادلہ چاہتی ہے اور انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نے بھی رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ارکانِ پارلیمان کا کہنا ہے کہ آئی جی کا تقرر وزیراعلیٰ کی مرضی سے ہونا چاہییے۔ انھوں نے وفاقی اور سندھ حکومتوں کے مفادات کو اس کی وجہ قرار دیا۔
POINT OF ORDER
تبولا
Tabool ads will show in this div