پاک افغان بارڈر سے را کے دو ایجنٹ گرفتار

Parachinar RawAgent Vo Ex 22-09 ہنگو : پارا چنار سے را کے دو ایجنٹ گرفتار کرلیے گئے ہیں، دہشت گردوں سے ایک لاکھ اٹھتر ہزار بھارتی روپے اور لیویز فورس کی وردی بھی ملی۔ اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ شاہد علی خان کا کہنا ہے کارروائی حساس اداروں کی اطلاع پر کی گئی اور پاک افغان بارڈر کے قریب سے را کے دو ایجنٹ گرفتار کر لئے۔ دہشت گردوں نے اعتراف کیا کہ ان کے پاس دہشت گردی اور فرقہ ورانہ فسادات پھیلانے کا ٹاسک ہے۔ سماء

PAK AFGHAN BORDER

agents

Kurram Agency

UNIFORM

Badaber attack

Tabool ads will show in this div