ایم کیوایم اپنےفیصلےپرقائم رہے،مرتضیٰ وہاب
کراچی کامقدمہ لڑيں گے

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کی آبادی غلط گنی گئی تھی،متحدہ کے دوستوں سےمودبانہ گزارش ہےکہ اپنےفيصلےپرقائم رہيں،ہم سب مل کرکراچی کامقدمہ لڑيں گےتووفاق کو162 ارب روپے منتقل کرناپڑيں گے۔ انھوں نے کہا کہ کراچی ميں سارےترقياتی کام سندھ حکومت نے کيے،وفاق اور کے ايم سی نےکوئی ترقياتی نہیں کام کيا۔