ناحق جان لینےوالوں کااسلام سےکوئی تعلق نہیں،فخرپاکستان اسفندکی والدہ

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/09/Mother-Asfandyar-NML-Pkg-Baig-22-09.mp4"][/video] اٹک : فخر پاکستان کیپٹن اسفندیار شہید کی والدہ عظمیٰ منور کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا دہشت گردوں سے شیروں کی طرح لڑا، ندیم ملک لائیو میں گفت گو کرتے ہوئے انھوں نے کہا ناحق جان لینے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ شیر دل بیٹے کی بہادر ماں کا حوصلہ پہاڑوں سے بلند ہے، بڈھ بیر حملے کے ہیرو اسفند سانحہ اے پی ایس پر مضطرب تھے، شہید اسفندیارنے امداد کا انتظار نہیں کیا، سینہ تان کر لڑتا رہا، لوگوں کی جان بچاتا رہا۔ شہید کی والدہ عظمٰی منور اس بات پر یکسو ہیں، اسلام ناحق جان لینےکا سبق نہیں دیتا۔ سماء

ATTOCK

NDS

PAF base

#KhawarijIndiaNexus

Badaber attack

Captain Asfandyar

Captain Isfandyar

PAF camp

martyr

dara Adam Khel

Tabool ads will show in this div