لاتیں گھونسے دھکم پیل، برمودا کا گراؤنڈ میدان جنگ بن گیا

Sep 23, 2015
Bermuda Fight PKG 22-09 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/09/Bermuda-Fight-PKG-22-09.mp4"][/video] برمودا : برمودا کے جھگڑالو کرکٹر جيسن اينڈرسن پر تاحيات پابندی لگا دی گئی۔ برمودا کا گراؤنڈ اچانک ہی ميدان جنگ بن گيا، جہاں لاتيں، گھونسے، دھکم پيل کا آزادنہ استعمال کیا گیا۔ ڈوميسٹک ميچ کے دوران جھگڑا کسي ايکشن مووي سے کم نہيں تھا، فساد کي جڑ بنا وکٹ کيپر جيسن اينڈرسن جس نے آؤ ديکھا نہ تاؤ اور ولن کا رول نبھانے ميں کوئي کسر نہيں چھوڑي۔ آخر کار پوليس کو مداخلت کرنا پڑي، جيسن اينڈرسن پر کرکٹ کے دروازے ہميشہ کے ليے بند کر ديئے گئے، جب کہ جارج او برائن پر چھ ماہ کي پابندي لگا دي گئي۔ سماء

fighting

LIFE TIME BAN

WICKET KEEPER

Tabool ads will show in this div