videos

ویڈیو: فیصل آباد میں وکلاء کی سرعام ہوائی فائرنگ

ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات کے نتائج پر جشن منایا گیا
Pic11-045
FAISALABAD – Lawyers are firing during jubilating their victory in Faisalabad . ONLINE PHOTO by Kamran Yasin

فيصل آباد ميں ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات کے نتائج آنے پر وکلاء خوشی ميں آپے سے باہر ہوگئے، قانون کی پاسداری کا حلف اٹھانے والوں نے خود ہی قانون کی دھجیاں اڑا دیں، پوليس کی موجودگی ميں کھلے عام ہوائی فائرنگ کرتے رہے۔ ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div