videos
ملک میں مہنگائی کیسےکم ہوگی؟اراکینِ پارلیمنٹ کی تجاویز
معیشت کو دوبارہ ٹریک پر لانےکےدعوے

کھانے پینے سمیت ضروری اشیاء کی قیمتوں مسلسل اضافےپر سب پریشان ہیں۔حکومت معیشت کو دوبارہ ٹریک پر لانےکےدعوے توبہت کررہی ہےمگر عوام کو مہنگائی چھٹکارا نہیں مل رہا۔ اپوزیشن ارکان نے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے حکومت کومعاشی پالیسی تبدیل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ حکومتی ارکان نے دعویٰ کیا ہے کہ 2020ء مہنگائی میں واضح کمی کا سال ہوگا۔
POINT OF ORDER
تبولا
Tabool ads will show in this div