رینٹل پاور کیس میں میرا نام بلا وجہ اچھالا گیا،راجاپرویز
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ رينٹل پاور کيس ميں حقائق سامنے آنے چاہيئيں ۔۔۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہر کيس کو سياست بنانے کا وطيرہ بن چکا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں اس لئے یہ معاملہ ميڈيا کے بجائے عدالتوں پر چھوڑ ديا ہے، ان کا کہنا تھا کہ رينٹل پاور دو ہزار چھ ميں شروع ہوا تو اس ميں اور لوگ بھی شامل تھے ليکن نام صرف ان کا اچھالا گيا۔ سما
میں
بلا
کیس
نام
fans
prank
تبولا
Tabool ads will show in this div