حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان نیب آرڈیننس پرمشاورت،اراکین پارلیمنٹ کاتبصرہ

حزب اختلاف کی تجاویزشامل کرنےپرآمادگی

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان 9 آرڈیننسز پر معاملات طے ہوگئے۔حکومت نے قومی نوعیت کی قانونی سازی میں حزب اختلاف کی تجاویز شامل کرنےپرآمادگی ظاہر کی ہے۔نیب آرڈیننس پر اتفاق رائےکے امکانات پر ارکان پارلیمنٹ کی متضاد رائے ہیں۔ آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری کے بعد حکومت اور اپوزیشن کا نیب آرڈیننس پر مزید مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ اپوزیشن ارکان کا کہنا ہےکہ نیب آرڈیننس پر مشاورت ضروری اور معاملہ مل کر ہی طے کرنا چاہیئے ۔ حکومت اور اس کے اتحادی بھی پُراُمید ہیں کہ بات چیت آگے بڑھے گی۔

POINT OF ORDER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div