مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پرپاکستان جانبداررہے،اراکینِ پارلیمنٹ

جنگ کے نتائج سنگین ہوں گے

امریکا ایران کشیدگی نے پوری دنیا کو پریشان کردیا۔مشرقِ وسطیٰ میں بدلتی صورتحال کے تناظرمیں حالات کروٹ بدل رہے ہیں۔ جنرل سلیمانی کے قتل پر ایران نےعراق میں امریکی اڈوں پر جوابی وار کیا ہے۔ ارکانِ پارلیمنٹ نے ایران امریکا تناؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ جنگ کے نتائج سنگین ہوں گے،موجودہ صورتحال میں پاکستان کوغیرجانبدار رہنا چاہیے۔

POINT OF ORDER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div