این آراو کیس میں صرف آصف زرداری کو نشانہ بنایا جارہا ہے،زرداری
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : سابق وزير خوراک نذر گوندل کہتے ہيں اين آر او کے اڑتاليس سو کيس ہيں ليکن نشانہ صرف آصف زرداری کو نشانہ بنايا جارہا ہے۔ اسلام آباد ميں ميڈيا سے گفت گو ميں ان کا کہنا تھا کہ پيپلز پارٹی نے پانچ سال تک احتساب کا سامنا کيا ہے اور آئندہ بھی کريگی۔ سما