ارکان پارلیمنٹ کی شادیوں میں ملبوسات کے حوالے سے ترجیحات

اکثریت کو شلوار قمیض پسند

شادی کسی کی بھی ہو، اُس میں شرکت کرنے والےکی یہی کوشش ہوتی ہے کہ خوب بن سنور کرجائیں۔عوام کےمنتخب نمائندے بھی شادیوں میں شرکت کیلئے خوب جتن کرتے ہیں۔ آج کل شاديوں کا سيزن ہے۔ ارکان پارليمنٹ بھی شادی کی تقاریب ميں شرکت کيلئے بھرپور تیاریاں کررہے ہیں۔ارکانِ پارلیمان کا کہنا ہے کہ شادیوں میں شرکت کیلئے کوئی خاص تیاری نہیں کرتے۔شلوار قمیض اکثریت کا پسندیدہ لباس ہے اوربعض ارکان کو سوٹ اور کچھ خواتین کو ساڑھی پسند ہے۔

POINT OF ORDER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div