videos

سندھ يونيورسٹی کا چپڑاسی وائس چانسلر سے زيادہ با اختيار؟

داخلہ کیلئے رشوت لی جانے کا انکشاف

سندھ یونیورسٹی میں داخلے کے لئے 23 ہزار طلبہ نے ٹیسٹ دیا مگر صرف چار فیصد کامياب ہوسکے سندھ یونیورسٹی انتظامیہ نے پاسنگ مارکس چاليس فيصد سے کم کرکے تيس فيصد کرديے جبکہ چپڑاسی کو رشوت دے کر داخلہ حاصل کیا جاسکتا ہے ،سنجے سادھوانی رپورٹ دیکھیں

Sindh university

Tabool ads will show in this div