حنیف عباسی کا بھانجا بھی گلوبٹ نکلا، سماء ٹیم پر تشدد

Hanif Abbasi's nephew tortures SAMAA team on Tuesday (September 22)
Hanif Abbasi's nephew tortures SAMAA team on Tuesday (September 22)
اسلام آباد: اسلام آباد میں میٹرو سروس کے بس واش مین کے احتجاج کی کوریج کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے بھانجے نے سما کے کیمرا مین پر تشدد کیا اور کیمرا توڑدیا ۔ جبکہ ساتھیوں سے ملکر گاڑی پر پتھراؤ بھی کیا ۔۔ اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کے واش مین کے احتجاج کے دوران حنیف عباسی کے بھانجے ذیشان نے پولیس کی موجودگی میں قانون ہاتھ میں لے لیا ۔۔ ٹیم سما کو تشدد کا نشانہ بنایا اور کیمرا چھین کر توڑدیا ۔۔۔ جبکہ موبائل میں ریکارڈ کی گئی فوٹیج بھی ڈیلیٹ کردی ۔۔ جبکہ ساتھیوں کے ساتھ ملکر پتھراؤ بھی کیا ۔۔۔ اس ساری صورتحال میں پولیس اہلکار بھی موقع پر موجود تھے ۔۔۔ تاہم ملزم ذیشان کے سامنے بے بس نظر آئے اور ٹیم سما کی مدد نہیں کی ۔۔ سماء

PML N

ZEESHAN

METRO BUS

manhandling

Tabool ads will show in this div