ریحام کی شہیدکیپٹن اسفندکےگھرآمد،جذبات پرقابونہ رکھ سکیں

ATTOCK REHMAN VIST SHAHEED PKG ALI 21-09 اٹک : عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے شہید کیپٹن اسفند یار کو سلام پیش کیا ہے، والدین سے ملاقات میں جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ کیپٹن اسفندیار کی شہادت پر  والدین کےبلند حوصلے نے  ریحام خان کو رُلا دیا۔  مسز خان اٹک میں شہید کیپٹن اسفندیارکے گھر پہنچیں،  والدین سے ملاقات میں قوم کے بہادرسپوت کو سلام پیش کیا۔ صحافیوں سے بات چیت میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ اسفندیار نے جان دے کر کئی جانیں بچا لیں۔ ریحام خان نے شہید کیپٹن اسفندیار کے اعزازات بھی دیکھے۔ سماء

ZARBEAZB

BASE CAMP

CMH

TALIBAN

AIR CHIEF MARSHAL

Captain Asfandyar Bukhari

#IamAsfandYar #NationSalutesItsHeroes

Badaber attack

Tabool ads will show in this div