اداکارہ میرا کا سال 2020 میں پہلاانگریزی پیغام جاری
نيک خواہشات کا اظہار

فلم اسٹار میرا کوانگريزی زبان ميں بات کرنے کے دوران کہيں نہ کہيں اٹکتے ہوئے ديکھا ہے ليکن نئے سال کے پہلے دن اداکارہ نے ويڈيو پيغام ميں اپنے مداحوں کو بھرپور انداز اور الفاظ ميں مبارک باد دی۔
ميرا اپن انگريزی کی وجہ سے سوشل ميڈيا پر مقبول ہیں۔ 2020 ميں اداکارہ ميرا نے پہلا ويڈيو پيغام جاری کیا اور کمنٹس کرنے پر مداحوں کا شکريہ ادا کیا۔
ميرا کا کہنا تھا کہ گذشتہ سال سپورٹ کرنے والوں کی شکر گزارہوں۔ انھوں نے کہا کہ آپ سب کو امن اور پيار حاصل ہو۔ اداکارہ نے نئے سال میں فينز کے ليے نيک خواہشات کا اظہار کیا۔