نوشہرہ:گیس لیکج کےباعث گھرمیں دھماکا،7زخمی

حالت بہترہے
Jan 02, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/Noushehra-Gas-Blast-02-01.mp4"][/video]

نوشہرہ کے علاقے امان گڑھ لیبر کالونی میں گیس لیکج کی وجہ  سے گھر میں دھماکے سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام نے جمعرات کو بتایا ہے کہ گیس لیکج سے ہونے والے دھماکے سےایک ہی خاندان کے7 افراد جھلس گئے۔زخمیوں کو فوری طور پرمیڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کردیا۔

زخمیوں میں 26 سالہ محمد جنید عمر،10 سالہ محمد نعمان سمیت  5  خواتین  شامل ہیں جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔

GAS LEAKAGE

Tabool ads will show in this div