کراچی:نیپا کےنزدیک پانی کی لائن میں رساؤ،سڑک پرپانی جمع،ٹریفک متاثر
شہری پریشان

کراچی ميں نيپا کے قريب سڑک پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔
پیر کی صبح نیپا سے گزرنے والوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔واٹربورڈ کے مطابق پانی کی کوئی پائپ لائن نہیں پھٹی ہے بلکہ پمپنگ اسٹيشن پر تکنيکي خرابی کے باعث پاني اوور فلو ہوا ہے،سڑک پر جمع پانی کی نکاسی کی جارہی ہے اور پانی کا بہاؤ روک دیا گیا ہے۔
پانی کےباعث ٹريفک روانی متاثر ہوئی اور چند منٹوں کے فاصلے میں تاخیر ہوئی۔
water board
تبولا
Tabool ads will show in this div