دیسی تڑکے کے ساتھ نت نئے کھانوں کی ڈشز

ہرکوئی دلدادہ ہے

روايتی کھانا پکانا تو سب ہی جانتے ہیں مگر مزيدار اور نئی ڈشيں متعارف کرانے کا فن چند لوگوں کو ہی آتا ہے۔ لاہور کے نوجوان کے بنائے گئے کھانے عوام کو بہت پسند آرہے ہيں۔

لاہور کے نوجوان عدیل چودھری ديسی کھانوں می‍ں جدت لے آئے۔ وہ دنيا بھر کی معروف ڈشوں کو مقامی رنگ ميں پيش کرتے ہيں۔ گلبرگ می‍ں واقع ریسٹورنٹ کے مالک  دنيا بھر کی معروف ڈشز کو نئے نام بھی دے رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے دنیا کے بہترین ریسٹورنٹس سے رہنمائی حاصل کی ہے۔ عديل چودھری کھابوں کے شوقین سیاحوں کو لاہور لانے کے لیے بھي پرعزم ہیں۔

Tabool ads will show in this div