عمران خان پر تنقید سے پہلے پرویز رشید اپنا سیاسی قد بڑھائیں، شیریں مزاری

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : وزیر اطلاعات پرویز رشید کی اس تنقید کا جواب تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے دیا، کہتی ہیں پرویز رشید پہلے اپنا سیاسی قد بڑھائیں۔


ایک بیان میں ڈاکٹرشیریں مزاری نے کہا ہے کہ پرویز رشید مہنگائی کے خلاف تحریک انصاف کےاحتجاج سے ڈر گئے ہیں۔


ان کا کہنا تھا کہ لاہور کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں، عمران خان جہاں چاہیں جلسہ کرسکتے ہیں، وہ قومی لیڈر ہیں اور عوامی امنگوں کی ترجمانی کرتے ہیں۔ سماء

پر

سے

عمران

saudi

خان

climate

wef

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div