بالی ووڈ کس طرح اقلیتوں کو نقصان پہنچا رہا ہے
حالیہ فلموں میں غلط انداز سے پیش کرنابھاری پڑسکتا ہے
صف اول کا ہندی سنیما صرف بھارتی معیشت میں بھی ہی کلیدی کردار ادا نہیں کرتا بلکہ سیاسی ذہن سازی بھی کرتا ہے۔ وہ کس طرح لوگوں پر اثر انداز ہوتا ہے اس ویڈیو میں دیکھیں۔