غالب کااسلوب ہردورمیں مقبول
اردو کے بےمثال شاعر

عظیم شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کا آج 222 واں یوم پیدائش ہے۔ اردو کی کسی بھی بستی ميں غالب اجنبی نہيں ہیں۔ اردو شاعری اور ادب کو نئے طرز ميں ڈھالنے والے غالب کی عظیم خدمات عظیم ہیں۔ اردو سمجھنے والی ہر بستی اور ہر شہر ميں کہیں نہ کہیں غالب موجود ہیں۔