ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیں گے، وقار یونس

Waqar Talk Pkg 20-09 SHiRaZ   لاہور : پاکستان کرکٹ ٹيم کے ہيڈ کوچ وقار يونس کا کہنا ہے ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے بہت کرکٹ کھيلنا ہے، ايونٹ کيلئے بہترين 15 کھلاڑی نکالنے ميں کامياب ہوجائيں گے۔ لاہور ميں ميڈيا سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان بولے ڈوميسٹک کرکٹ بہتر ہوگی تو ہی بات بنے گی۔ وقار يونس نے مزيد کہا کہ  نوجوان کھلاڑيوں پر مشتمل ٹيم ميں کارکردگی دکھانے کی صلاحيت ہے۔ پاکستان ٹيم کے ہيڈ کوچ کا يہ بھی کہنا تھا کہ ان کا کسی سے مقابلہ نہيں، پاکستان ٹيم جيتے، اُن کو صرف اِس بات ميں دلچسپی ہے۔ سماء

T20

ODI

Waqqar Younis

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div