ویڈیو: مزار قائد پر 3ڈی پروجکشن کا شاندار مظاہرہ

تقریب میں بانی پاکستان کی جدوجہد پرڈاکومینٹری بھی چلائی گئی
Dec 26, 2019

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/12/SUKRIYA-JINNAH-Khi-Ftg-25-12.mp4"][/video]

کراچی میں مزارقائد پر رینجرز کی جانب سے شکریہ جناح تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لائٹ شو کے ذریعے مزار قائد کو روشنیوں میں نہلادیا گیا، تھری ڈی پراجیکشن کے ذریعے مزارِ قائد پر قومی پرچم بھی بنایا گیا۔ ویڈیو دیکھیں

mazar e qauid

Tabool ads will show in this div