اسلام آباد میں چاروں صوبوں کی ثقافت کے رنگ

سریلی شام

بابائے قوم کے یوم ولادت کی مناسبت سے اسلام آباد میں رنگا رنگ تقریب ہوئی جس میں قائد اعظم محمدعلی جناح کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ شام موسیقی میں چاروں صوبوں کی ثقافت کے رنگ بھی نظر آئے۔

قائداعظم کے یوم ولادت پر فنکاروں نے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں سریلی شام سجا لی۔ موسیقی کی محفل میں چاروں صوبوں کی ثقافت کی دھنک بکھرگئی۔ کیلاش کے فنکاروں کا خوبصورت رقص دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ سندھی جھومر نے توماحول کو مزید خوشگوار بنا دیا۔ پنجاب کے فنکاروں نے ڈھول کی تھاپ پر لوک داستان سنا کر ثقافت کی ترجمانی کی۔

LIFE STYLE

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div