چوہدری نثار کی پریس کانفرنس عدالتی فیصلے متاثر کرنیکی کوشش ہے، وکیل چیئرمین نادرا
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : چیئرمین نادرا طارق ملک کے وکیل بابر ستار ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس عدالتی فیصلے پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے۔
بابر ستار کا کہنا تھا کہ چیئرمین نادرا برطرفی کیس میں فیصلہ محفوظ ہوچُکا ہے، کیس پر تبصرہ عدالتی اختیارات میں مداخلت ہے۔
انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار کے مشیر چیئرمین نادرا کا تبادلہ کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں لیکن یہ ممکن نہیں۔ سماء
کی
Abbottabad
appeal
چیئرمین
تلاش کریں
reuters
merger
تبولا
Tabool ads will show in this div