ہمارا کچرا صاف کرنے والے چچا منظور کا سوال

اگل نسل کی فکر لاحق

اسلام آباد میں ہم شہریوں کا پھیلایا ہوا کچرا صاف کرنے والے منظور چچا نے قوم سے سوال پوچھا ہے کہ محنت کرکے رزق کمانے میں کیا کوئی عار ہے۔ اگر عار نہیں ہے تو پھر گلیوں سے کوڑا اٹھانے والوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں کیا جاتا ہے۔ چچا منظور کو خدشہ ہے کہ معاشرے کا رویہ نہ بدلا ہماری آئندہ نسلوں کے حالات بھی جوں کے توں رہیں گے۔ دیکھئے ظہیرعلی خان کی رپورٹ

sweeper

Tabool ads will show in this div