قائداعظم کو شعراء کا خراج عقیدت

مختلف پہلوؤں پرروشنی ڈالی

قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا، نامور شعرا کرام نے عقیدت کے پھول قائداعظم کی نذر کیے۔

اسلام آباد میں ملک بھر سے آئے ہوئے شعراء نے محفل سجائی جس میں قائد اعظم محمد علی جناح کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ شعراء  نے اپنے کلام کے ذریعے قائداعظم کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

مشاعرے میں بانی پاکستان کے بتائے اصولوں سے انحراف پر ندامت کا بھی اظہارکیا گیا۔بابائے قوم ہم میں موجود نہیں لیکن ہمیں مل کر ان کے خواب کی تکمیل کرنی ہے۔

quaid e azam

Tabool ads will show in this div