لاہور: مجلس وحدت المسلمین کےرہنما علامہ ناصرعباس ملتانی فائرنگ میں جاں بحق

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


لاہور: لاہورمیں تحریک نفاذفقہ جعفریہ ملتان اورمجلس وحدت المسلمین کےرہنما علامہ ناصرعباس آف ملتان گاڑی پر فائرنگ میں جاں بحق ھو گئے ہیں۔


پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سواروں نےعلامہ ناصرعباس پرایف سی کالج کےقریب فائرنگ کی علامہ ناصرعباس کیساتھ ڈرائیوراورایک ساتھی غلام عباس گاڑی میں موجودتھے۔


مجلس وحدت المسلمین اورمرکزی تنظیم عزاداری نے علامہ ناصرعباس کےقتل کی شدید مذمت کرتے ھوئے واقعہ کيخلاف ملک ميں3روزہ پرامن سوگ کااعلان کر دیا ہے۔


ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے بھی لندن سے اپنے پیغام میں علامہ ناصرعباس کے قتل کی مذمت  کی ہے اور واقعے کو سازش قرار دیا ہے۔ سماء

میں

لاہور

فائرنگ

japanese

total