وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی سماء سے تفصیلی گفتگو

میڈیا ٹرائل کا الزام
Dec 22, 2019

وزیراعظم کے بھانجے اور کالم نگار حفیظ اللہ نیازی کے بیٹے حسان نیازی ایڈووکیٹ نے کورٹ سے ضمانت حاصل کرنے کے بعد سماء ٹی وی کے پروگرام نیوز بیٹ میں تفصیلی گفتگو کی ہے۔ حسان نیازی نے کہا کہ پہلے 5 دن تو میں مقدمہ میں نامزد نہیں تھا۔ اس کے بعد میرا میڈیا ٹرائل شروع ہوا اور میڈیا نے مجھے سزائے موت سنائی۔ میڈیا نے میرا نام ایف آئی آر میں نامزد کروایا۔ انہوں نے مزید کیا کہا، سنئے اس ویڈیو میں

[iframe width="640" height="360" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0" marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/HnCuIEoHoW0"]

PIC ATTACK

Tabool ads will show in this div