لیاری کے رہائشیوں نے امدادی اشیاء سیلاب زدہ علاقوں کو روانہ کیں

اسٹاف رپورٹر


کراچی : سندھ میں سیلاب سے متاثرہ افراد کےلیے کراچی کے علاقے لیاری کے رہائشیوں نے امدادی سامان اور طبی امدادی اشیاء سیلاب زدہ علاقوں کو روانہ کیں


.لیاری میں فٹ بال ہاؤس سے سیلاب متاثرین کے لیے لیاری کے عوام کی جانب سے امدادی قافلہ روانہ ہوا۔ امدادی سامان میں خوردنی اشیاء اور دوائیوں کے کارٹن کا سامان دو ٹرکوں اور دو ایمبیولینس گاڑیوں پر مشتمل تھا


اس موقع پر اہلیان لیاری کا کہنا تھا کہ وہ اس مشکل گھڑی میں اپنے پاکستانی بھائیون کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔۔ اور سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ہر کوشش کریں گے. سماء

کے

کو

نے

علاقوں

Sohail Khan

Killed

form

danger

karate

Tabool ads will show in this div