بڈھ بیر حملہ،دہشت گردوں کو لانے والی گاڑی کا مالک گرفتار،مقدمہ درج

Psh Attack Heli Shots Ex 18-09

پشاور : بڈھ بیر ائیر بیس پر دہشت گردوں کے حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر چودہ دہشت گردوں کے خلاف درج کی گئی۔

پشاور میں قائم پاک فضائیہ کے بڈھ بیر ایئر بیس پر حملے کی ایف آئی آر تھانہ محکمہ انسداد دہشت گردی میں چودہ دہشت گردوں کے خلاف درج کر لی گی ہے،  ایف آئی آر میں 302،324،353،427،149،148،7 اے ٹی اے کے دفعات شامل کیے گیے ہیں ۔ ایف آئی آر کیمپ انچارج کمانڈنٹ فلایٹ لیفٹیننٹ حسین محمد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔

Psh Attack Heli Shots

دوسری جانب کیمپ کے اطراف میں اسکول اور کالجز کو دس روز کیلئے بند کر دیا گیا، مذکورہ اسکول اور کالجز 28 ستمبر کو دوبارہ کھلیں گے۔ سماء

AIR FORCE

MARTYRDOM

martyred

Air Base

Badaber tragedy

Captain Asfandyar Bukhari

Dr. Fayyaz

Isfandyar

#IamAsfandYar #NationSalutesItsHeroes

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div