نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم، رجسٹریشن میں ایک ماہ کی توسیع

اب تک 19 لاکھ درخواستیں موصول

حکومت پاکستان نے ’نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام‘ کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی حتمی توسیع کردی ہے۔

نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی رجسٹریشن نادرا کے ذریعے ہورہی ہے۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق اب تک 19 لاکھ 70 ہزار درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔

ترجمان نادرا کے مطابق درخواستیں حتمی توسیع کے بعد 15جنوری تک نادرا کی ای سہولت فرنچائز پر جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

Naya Pakistan Housing scheme

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div