جامعہ ملیہ کی مسلمان لڑکیوں نے ساتھی کو کیسے بچایا؟

شہریت سے متعلق متنازعہ بل کےخلاف مظاہرے

بھارتی شہر دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی بہادر مسلمان لڑکیوں نے اپنے ساتھی کو پولیس کے تشدد اور گرفتاری سے بچا لیا۔ یونیورسٹی کے طلباء بھارتی حکومت کی جانب سے منطور شدہ شہریت سے متعلق متنازعہ بل کےخلاف مظاہرے کر رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں

Jamia Millia Islamia

Tabool ads will show in this div