سندھ ہائیکورٹ نے حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیدی

SHC Halqa Bandia KHI PKG 18-09

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شہر میں حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو پانچ دن میں دوبارہ حلقہ بندیاں کرانے کا حکم دیا ہے۔

بیرسٹرسیف فروغ نسیم کہتے ہیں کہ بعض علاقوں میں دو اضلاع کو کاٹ کر ایک حلقہ بنادیا گیا، کورنگی اورملیرکی حلقہ بندیوں سے متعلق معاملے کی سماعت بائیس ستمبرکو ہوگی۔

حلقہ بندیوں کے خلاف سندھ بھر سے دوسو سے زائد درخواستیں دائرہوئی تھیں۔ سماء

ECP

ELECTION COMMISSION

korangi

SINDH HIGH COURT

LOCAL BODIES

faroogh naseem

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div