پاک فضائیہ کے  شہید طارق عباس، عامرشہزاد کی نماز جنازہ ادا

TARIQ ABBAS TECHNICIAN STILL 18-09

میانوالی: پشاور ایئر فورس بڈھ بیر کیمپ پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاک فضائیہ کے جوان طارق عباس کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں سوانس میں ادا کردی گئی۔

شہید طارق عباس کی پورے فوجی اعزاز کےساتھ تدفین کی گئی جس میں پاک فضائیہ کے چاک وچوبند دستے نےسلامی بھی دی۔

 شہید ہونے ولے پاک فضائیہ کے جوان عامرشہزاد کی نمازجنازہ آبائی گاؤں ڈنڈی شریف میں ادا کردی گئی جس میں پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے کی شہید کو سلامی پیش کی گئی۔ سماء

MARTYRDOM

peshawar airbase

funeral prayers

PAF base

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div