پاک فضائیہ کے انیس شہید اہلکار مختلف شہروں سے تعلق رکھتے ہیں

Martyred List Ex 18-09 پشاور: پشاور بڈھ بیر کیمپ پر حملے میں شہید پاک فضائیہ کے انیس اہلکاروں کا تعلق ملک کے مختلف حصوں سے ہے ۔۔ شہداء کی تدفین اُن کے آبائی علاقوں میں کی جائے گی ۔۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق شہید جونیئر ٹیکنیشن طارق کا تعلق گاؤں مونچ تحصیل سے تھا ۔۔   جونیئر ٹیکنیشن شان فیصل آباد کے رہائشی تھے ۔۔   جونیئر ٹیکنیشن ثاقب گاؤں باراکی ضلع ٹانک کے رہنے والے ہیں ۔۔   چیف ٹیکنیشن سردار کا تعلق گاؤں عثمان خیل ضلع بونیر سے ہے ۔۔   چیف ٹیکنیشن منیر گاؤں کالاس تحصیل کھاریاں ضلع گجرات کے رہائشی تھے ۔۔   سینئر ٹیکنیشن ندیم گلشن نوید کالونی میانوالی کے رہائشی ہیں ۔۔   دیگر تیرہ کا تعلق مختلف علاقوں سے ہے ۔۔ سماء

AIR FORCE

MARTYRDOM

martyred

Air Base

Badaber tragedy

Captain Asfandyar Bukhari

Dr. Fayyaz

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div