کراچی /لاہور / اسلام آباد/ کوئٹہ/ پشاور / گلگت : ملک بھر کے عوام نے پشاور بڈھ بیر حملے کو دشمن کی بزدلانہ کارروائی قرار ديا ہے، پاک آرمی کی جرات اور حوصلے کی تعريف کرتے ہوئے عوام نے اس عزم کا اعادہ کيا ہے کہ وہ فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپريشن جاری رہنا چاہیے۔ سماء