پاکستان کی پہلی ميٹروٹرين پٹڑی پردوڑنے کو تيار

ٹرين اپنا فاصلہ 45 منٹ ميں طے کرے گی

لاہورکے ميگا پراجيکٹ اورنج لائن ٹرين کا اليکٹريکل ٹيسٹ رن آج کيا جا رہا ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں روزانہ ڈھائی سے 3 لاکھ مسافر ميٹرو ٹرين ميں سفرکرسکيں گے۔ جديد منصوبہ کن خصوصيات کا حامل ہے اورروٹ کیا ہوگا۔ دیکھیے لاہور سے تہمینہ احمد کی رپورٹ

metro train

ORANGE LINE TRAIN

Tabool ads will show in this div